چانڈکا میڈیکل کالیج کی طالبہ نوشین کاظمی کی ہلاکت کا معاملہ روہڑی لیبارٹری کی جانب سے نوشین کاظمی کے پوسٹ مارٹم سے منسلق کیمیائی رپورٹ جاری کر دی گئی

رپورٹ محمد عاشق پٹھان ======== چانڈکا اسپتال کی میڈیکل آفیسر ڈاکٹر رخسار سموں کی جانب سے نوشین کاظمی کے پوسٹ مارٹم کے بعد جسم کے اجزاء کیمیائی تجزیئے کے لیے روہڑی لیبارٹری بھیجے گئے تھے جس کی جاری کردہ رپورٹ میں نوشین کاظمی کی جانب سے اینٹی ڈپریشن ادویات کے استعمال کے شواہد مل گئے مزید پڑھیں

سندھ کے طلبہ کے داخلے رد کرنے کا معاملہ, سندھ حکومت کا وفاق اور پنجاب یونیورسٹی کو خط

کراچی 04 دسمبر۔ پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں تاخیر پر سندھ کے طلبہ کے داخلے رد کرنے کے معاملے پر سندھ حکومت نے وفاقی حکومت اور پنجاب یونیورسٹی کو خط لکھ دیا ہے اس حوالے سے صوبائی وزیر جامعات و بورڈز اسماعیل راہو نے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ کے طلبہ مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کی وائیس چانسلر کی کوششوں سے یونیورسٹی میں ایک ارب 82 کروڑ روپیوں کی لاگت سے جدید لیب سمیت 5 ملین کے دیگر منصوبوں کے متعلق ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بئنک سمیت دنیا کے 126 گروپوں پر مشتمل بین الاقوامی ادارے سے مختلف معاہدے

لاڑکانہ سے محمد عاشق پٹھان ———– لاڑکانہ میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کی وائیس چانسلر کی کوششوں سے یونیورسٹی میں ایک ارب 82 کروڑ روپیوں کی لاگت سے جدید لیب سمیت 5 ملین کے دیگر منصوبوں کے متعلق ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بئنک سمیت دنیا کے 126 گروپوں پر مشتمل بین مزید پڑھیں

فاصلاتی نظام تعلیم رسائی کا بہترین ذریعہ ہے،خالد عراقی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمو دعراقی نے کہا ہے کہ فاصلاتی نظام تعلیم ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افرادتک تعلیم کی رسائی کا بہترین ذریعہ ہے،کوروناوائرس کے پیش نظر ہونے والے لاک ڈاؤن نے اس کی اہمیت اور افادیت میں مزید اضافہ کردیاہے، مجھے خوشی ہے مزید پڑھیں

داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی میں شہید ڈاکٹر سلیم چوہدری بلاک کا افتتاح

ا کراچی (اسٹاف رپورٹر) داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں ادارے کے سابق پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم چوہدری شہید بلاک کا افتتاح کردیا ہے۔ سابق پرنسپل سے منسوب بلاک شعبہ کمپیوٹر سائنس ، سائبر سیکورٹی اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی کلاسز ، لیبارٹریز اور کمپیوٹر لیب پر مشتمل ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم مزید پڑھیں