JSMU میں کرپشن کیخلاف آگاہی سیمینار، نیب ڈائریکٹر کی بریفنگ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں کرپشن کیخلاف آگاہی سیمینار، نیب ڈائریکٹر کی بریفنگ،شہزادہ امتیاز کاکہناتھاکہ کرپشن کی روک تھام کیلئے مختلف ذرائع بروئے کار لارہے ہیں، ہزار سے زائد کریکٹر بلڈنگ سوسائٹیز تیار کیں،ڈاکٹر سلطان کاکہناہےکہ غیر دستاویزی معیشت کا حجم 40فیصد کے قریب ہے، لیکچرار آصف وارسی کاکہناہےکہ دنیا میں سالانہ 2.6 ٹریلین مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں ’’اسپریچوئل کارڈیالوجی ‘‘ پر موٹیویشنل لیکچر

ظاہر کیساتھ باطن کی فکر کریں، دلوں کے مسائل کا علاج و تسکین قرآن و سنت پر عمل اور اللہ کےذکر میں ہے، راجہ ضیاءالحق میڈیکل کیساتھ دینی تعلیم بھی ضروری، میڈیکل کی تعلیم جسمانی، دینی تعلیم روحانی علاج کا سبب بنتی ہے، پروفیسر شاہد رسول جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے طلباء کی جانب سےبعنوان’’ مزید پڑھیں

پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج کے33ویں کانووکیشن کی تقریب

کراچی ،13 دسمبر 2021 : پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج (PNEC) کے 33ویں کانووکیشن کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی ا س تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ نیول چیف نے 317 گریجویٹس میں پی ایچ ڈی، ماسٹرز اور بیچلرز کی ڈگریاں تقسیم کیں جبکہ مختلف تعلیمی مزید پڑھیں

طلبہ کی میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی سندیں چوہے کھا گئے

طلبہ کی میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی سندیں کھانے والے چوہوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ، لاہور تعلیمی بورڈ نے ڈگری سیل میں قابض چوہوں کے خلاف آپریشن کیلئے چوہا مار کمیٹی تشکیل دے دی۔ لاہور تعلیمی بورڈ نے چوہا مار کمیٹی کو ڈگری سیل سے چوہوں کو مارنے کا ٹاسک سونپ دیا ہے۔ لاہور بورڈ مزید پڑھیں

ہمارے معاشرے میں انسانی حقوق کے حوالے سے قوانین تو موجود ہیں لیکن اس پر عملدرآمد نہیں ہوتا،ہمارے عمل اور قول وفعل میں تضاد ہے جو ہماری ناکامیوں اور تنزلی کی بڑی وجہ ہے۔

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں انسانی حقوق کے حوالے سے قوانین تو موجود ہیں لیکن اس پر عملدرآمد نہیں ہوتا،ہمارے عمل اور قول وفعل میں تضاد ہے جو ہماری ناکامیوں اور تنزلی کی بڑی وجہ ہے۔ہمیں حکمرانوں سے توقعات وابستہ کرنے بجائے خود بھی مزید پڑھیں