سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی ، بی ایس، ایم ایس اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات میں بی ایس، ایم ایس اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلے برائے موسم بہار2022 کیلئے آن لائن رجسٹریشن فارم اور دیگر دستاویزات سندھ مدرسہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر آن لائن جمع کرائے جاسکتے ہیں، داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ28 دسمبر ہے

ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور خاص کے چیئرمین پروفیسر برکت علی حیدری اے دستی کے اعلامیہ کے مطابق ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے ناظم امتحانات انجینئر انور علیم خانزادہ راجپوت نے بارہویں جماعت کے سائنس گروپس (پری انجینئرنگ /پری میڈیکل اورسائنس جنرل گروپس) کے سالانہ امتحانات سال برائے 2021کے نتائج کا اعلان کردیا ہے

میرپورخاص == تحسین احمد خان === ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور خاص کے چیئرمین پروفیسر برکت علی حیدری اے دستی کے اعلامیہ کے مطابق ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے ناظم امتحانات انجینئر انور علیم خانزادہ راجپوت نے بارہویں جماعت کے سائنس گروپس (پری انجینئرنگ /پری میڈیکل اورسائنس جنرل گروپس) کے سالانہ امتحانات مزید پڑھیں

ہمدرد فاﺅنڈیشن کے زیر انتظام ہمدرد نونہال اسمبلی کا ماہانہ اجلاس گزشتہ روز ”مسائل کا حل سائنس اور ٹیکنالوجی کے فروغ میں ہے“ کے عنوان پر بیت الحکمہ آڈیٹوریم مدینة الحکمہ میں منعقد ہوا،

ہمدرد فاﺅنڈیشن کے زیر انتظام ہمدرد نونہال اسمبلی کا ماہانہ اجلاس گزشتہ روز ”مسائل کا حل سائنس اور ٹیکنالوجی کے فروغ میں ہے“ کے عنوان پر بیت الحکمہ آڈیٹوریم مدینة الحکمہ میں منعقد ہوا، جس میں شوریٰ ہمدرد کراچی کے رکن اور معروف صنعت کار محترم سینیٹر عبدالحسیب خان کو بہ طور مہمان خصوصی مدعو مزید پڑھیں

JSMU میں کرپشن کیخلاف آگاہی سیمینار، نیب ڈائریکٹر کی بریفنگ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں کرپشن کیخلاف آگاہی سیمینار، نیب ڈائریکٹر کی بریفنگ،شہزادہ امتیاز کاکہناتھاکہ کرپشن کی روک تھام کیلئے مختلف ذرائع بروئے کار لارہے ہیں، ہزار سے زائد کریکٹر بلڈنگ سوسائٹیز تیار کیں،ڈاکٹر سلطان کاکہناہےکہ غیر دستاویزی معیشت کا حجم 40فیصد کے قریب ہے، لیکچرار آصف وارسی کاکہناہےکہ دنیا میں سالانہ 2.6 ٹریلین مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں ’’اسپریچوئل کارڈیالوجی ‘‘ پر موٹیویشنل لیکچر

ظاہر کیساتھ باطن کی فکر کریں، دلوں کے مسائل کا علاج و تسکین قرآن و سنت پر عمل اور اللہ کےذکر میں ہے، راجہ ضیاءالحق میڈیکل کیساتھ دینی تعلیم بھی ضروری، میڈیکل کی تعلیم جسمانی، دینی تعلیم روحانی علاج کا سبب بنتی ہے، پروفیسر شاہد رسول جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے طلباء کی جانب سےبعنوان’’ مزید پڑھیں