شخصیتیں فانی ہیں ان کو ایک روزچلے ہی جانا ہوتاہے لیکن شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے افکار لافانی ہیں ، پاکستان میں آج تک تین ویژنری لیڈرآئے ہیں جن میں قائد اعظم محمد علی جناح، شہید ذوالفقارعلی بھٹو اور بینظیربھٹو شامل ہیں

صوبائی وزیر برائے بورڈز و جامعات محمد اسماعیل راہو نے کہا کہ سندھ کے پانچ تعلیمی بورڈز میں چیئرمین کے عہدے پر تقرری وزیراعلیٰ سندھ سے مشاورت کے بعد کی جائے گی، تلاش کمیٹی کی جانب سے بھیجے گئے ناموں سے متعلق بےقاعدگی کی شکایت درست نہیں۔ جلد ہی تمام بورڈز میں ناظم امتحانات اور مزید پڑھیں

گورنر سندھ کی آمد پر تعلیمی اداروں کے کانووکیشن میں سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

تعلیمی اداروں کے کانووکیشن میں گورنر سندھ کی آمد پر سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہےبا خبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے سندھ مدرستہ الا سلام یونیورسٹی میں گورنر سندھ کی آمد پر اسٹیج تک سیکیورٹی گارڈ ز کے پہنچنے کا سبب یہی فیصلہ ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ عمران مزید پڑھیں

شاہ لطیف یونیورسٹی کی طالبہ کو اغوا کرنے کی کوشش۔7 طالبات زخمی-واقعے میں یونیورسٹی کا ہی ایک طالبعلم شامل ہے جس کی شناخت صفدر وسان کےنام سے ہوئی ہے

خیرپور میں مسلح افراد نے شاہ لطیف یونیورسٹی کی بس کو زبردستی روک کر طالبہ کو اغوا کرنے کی کوشش کی ، مزاحمت کرنے پر7 طالبات کو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شاہ لطیف یونیورسٹی کی طالبات کی بس کو خیرپورکے نزدیک رانی پور قومی شاہراہ پر مزید پڑھیں

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیرِ اہتمام اقوامِ متحدہ کی جانب سے متعین کردہ” پائیدارترقی کے سترہ اہداف کے حصول” کے سلسلے میں پاکستان میں صحت و تعلیم آبادی اور خوشحالی کے شعبوں میں پیش قدمی کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کے افتتاحی سیشن سےخطاب

پیپلز پارٹی نے تعلیم ، صحت سمیت تمام شعبوں میں کاکردگی دکھائی، سعید غنی کراچی کا میئر پیپلز پارٹی کا ہی ہوگا، سعید غنی کراچی() صوبائی وزیر برائے محنت ، اطلاعا ت اور افرادی قوت نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں جس طرح عوام کی خدمت سندھ حکومت کر رہی ہے اگر باقی مزید پڑھیں

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کاچوتھا کانووکیشن ہوا۔ جس میں 528 طلبہ و طالبات میں َاسناد تقسیم کی گئیں. ڈگریاں حاصل کرنے والوں میں 283 طلبہ و 245 طالبات شامل

مور خہ22دسمبر 2021 کراچی 22 دسمبر ۔سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کاچوتھا کانووکیشن ہوا۔ جس میں 528 طلبہ و طالبات میں َاسناد تقسیم کی گئیں. ڈگریاں حاصل کرنے والوں میں 283 طلبہ و 245 طالبات شامل ہیں۔جلسہ تقسیم اسناد میں 9 میں سے 8گولڈ میڈلز اور8 سلور میڈلز اپنے نام کیے. اس موقع پر یونیورسٹیز اور مزید پڑھیں