22پروفیسرز، 27ایسوسی ایٹس کے لیے سفارشات کی منظوریجامعہ این ای ڈی کاایک سو ننانوے سنڈیکیٹ اجلاسجامعہ این ای ڈی کے ایک سو ننانوے سنڈیکیٹ اجلاس میں سلیکشن بورڈ کے ذریعے 22پروفیسرزاور 27ایسوسی ایٹس کے لیے سفارشات کی منظوری دی گئی۔

22پروفیسرز، 27ایسوسی ایٹس کے لیے سفارشات کی منظوریجامعہ این ای ڈی کاایک سو ننانوے سنڈیکیٹ اجلاسجامعہ این ای ڈی کے ایک سو ننانوے سنڈیکیٹ اجلاس میں سلیکشن بورڈ کے ذریعے 22پروفیسرزاور 27ایسوسی ایٹس کے لیے سفارشات کی منظوری دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ این ای ڈی کے تحت ایک سو ننانوے سنڈیکیٹ اجلاس کا مزید پڑھیں

انٹرمیڈیٹ ،عملی امتحانات نہ دینے والے طلباء کونمبرزدیئے جائینگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیئرمین تعلیمی بورڈز کے سربراہوں پر مشتمل سندھ بورڈ آف کمیٹی نے طلبہ و طالبات کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے سندھ بورڈ آف کمیٹی اور انٹربورڈ کمیٹی آف چیئرمین کے حالیہ اجلاسوں میں کیے گئے فیصلوں کی روشنی میں اہم اقدامات کا اعلان کردیا ہے۔ ان فیصلوں کے تحت امپروومنٹ آف ڈویژن مزید پڑھیں

عبدالعلیم خانزادہ راجپوت تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے بورڈ آف گورنرز کے رکن مقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے تعلیمی بورڈز کی کنٹرولنگ اتھارٹی اور صوبائی وزیر بورڈز و جامعات اسماعیل راہو نے ماہر تعلیم پروفیسر انجنیئر عبدلعلیم خانزادہ راجپوت کو تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے بورڈ آف گورنرز کا رکن مقرر کردیا ہے۔ جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔پروفیسر علیم خانزادہ ڈپٹی سیکرٹری ایجوکیشن سندھ، کنٹرولر مہران انجینرنگ یونیورسٹی مزید پڑھیں

شاباش ! چٸیرمین ، پروفیسر ڈاکٹر سعید الدّین ، ویل ڈن

” دی ہیمر “ 🔨 ( ایڈمن کی ڈاٸری ) # شاباش ! چٸیرمین ، پروفیسر ڈاکٹر سعید الدّین ، ویل ڈن # طویل عرصے کے بعد سندھ میں تعلیم سے متعلقہ کسی ادارے کے سربراہ کی جانب سے کچھ ایسے اقدامات سامنے آٸے ہیں جن کی پذیراٸی اور تعریف نہ کرنا بہت بڑی زیادتی مزید پڑھیں

JSMUکےوائس چانسلر کی مزار قائد پر حاضری، فاتحہ خوانی ، پھول چڑھائے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر شاہد رسول نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر مزار قائد پر حاضری دی، بابائے قوم کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی، اس موقع پر انہوں نے مزید پڑھیں