سندھ میں سرکاری یونیورسٹیوں کے آئندہ وائس چانسلرز کی بھرتی کے معیار ، اہلیت اور طریقہ انتخاب کو حتمی شکل کون دے گا؟ کابینہ نے فیصلہ کر دیا ۔

سندھ میں سرکاری یونیورسٹیوں کے آئندہ وائس چانسلرز کی بھرتی کے معیار ، اہلیت اور طریقہ انتخاب کو حتمی شکل کون دے گا؟ کابینہ نے فیصلہ کر دیا ۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میںصوبائی کابینہ نے سندھ کی پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز اور دیگر مزید پڑھیں

چھٹی ڈاؤ ڈائس انوویشن ایگزیبیشن کا افتتاح

کراچی 30 دسمبر2021: طلباء ہمارے ملک کا سرمایہ ہیں، جدت کو اگے چل کر کمرشلائزیشن کی طرف لانا بہت ضروری ہے، ہمارے باصلاحیت بچے مواقع نہ ملنے کے باعث بیرون ملک چلے جاتے ہیں، ہمیں ان ذہین بچوں کو یہیں مواقع فراہم کرنے ہیں، تاکہ ہمارے ذہین طلباء بیرون ملک جانے کے بجائے ملکی ترقی مزید پڑھیں

پاکستان چائنا جوائنٹ ریسرچ سینٹر کا قیام اہم قدم ہے تعلیم کے میدان میں خاموش انقلاب آرہا ہے، پروفیسر عطاالرحمن، پروفیسر اقبال چوہدری کا جامعہ کراچی میں خطاب

پاکستان چائنا جوائنٹ ریسرچ سینٹر کا قیام اہم قدم ہے تعلیم کے میدان میں خاموش انقلاب آرہا ہے، پروفیسر عطاالرحمن، پروفیسر اقبال چوہدری کا جامعہ کراچی میں خطاب جامعہ کراچی میں پاکستان چائنا جوائنٹ ریسرچ سینٹر فار نیوٹریشن اینڈ ہیلتھ کے قیام سے تحقیق کو فروغ ملے گا کراچی۔ وزیر اعظم کی نیشنل ٹاسک فورس مزید پڑھیں

22پروفیسرز، 27ایسوسی ایٹس کے لیے سفارشات کی منظوریجامعہ این ای ڈی کاایک سو ننانوے سنڈیکیٹ اجلاسجامعہ این ای ڈی کے ایک سو ننانوے سنڈیکیٹ اجلاس میں سلیکشن بورڈ کے ذریعے 22پروفیسرزاور 27ایسوسی ایٹس کے لیے سفارشات کی منظوری دی گئی۔

22پروفیسرز، 27ایسوسی ایٹس کے لیے سفارشات کی منظوریجامعہ این ای ڈی کاایک سو ننانوے سنڈیکیٹ اجلاسجامعہ این ای ڈی کے ایک سو ننانوے سنڈیکیٹ اجلاس میں سلیکشن بورڈ کے ذریعے 22پروفیسرزاور 27ایسوسی ایٹس کے لیے سفارشات کی منظوری دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ این ای ڈی کے تحت ایک سو ننانوے سنڈیکیٹ اجلاس کا مزید پڑھیں

انٹرمیڈیٹ ،عملی امتحانات نہ دینے والے طلباء کونمبرزدیئے جائینگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیئرمین تعلیمی بورڈز کے سربراہوں پر مشتمل سندھ بورڈ آف کمیٹی نے طلبہ و طالبات کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے سندھ بورڈ آف کمیٹی اور انٹربورڈ کمیٹی آف چیئرمین کے حالیہ اجلاسوں میں کیے گئے فیصلوں کی روشنی میں اہم اقدامات کا اعلان کردیا ہے۔ ان فیصلوں کے تحت امپروومنٹ آف ڈویژن مزید پڑھیں