صوبائی سیکریٹری خیبر پختونخوا کا آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی کا دورہ بین الاقوامی مرکز جامعہ کراچی کی سائینسی اور تحقیقی سرگرمیاں قابلِ تعریف ہیں،صوبائی سیکریٹری کا اجلاس سے خطاب پروفیسر عطا الرحمن نے صوبائی سیکریٹری کی ادارے میں آمد کا خیر مقدم کیا، اور ادارے کی سرگرمیوں سے متعلق آگاہ کیا کراچی:۔ مزید پڑھیں
زمرہ: یونیورسٹیز اینڈ بورڈز
نگہت ہما کے نام سے جعلی پیجز -افسران کو بدنام کرنے کا کیس، مہران یونیورسٹی کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر کو قید و جرمانہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے فیس بک پر جعلی پیجز بناکر مہران یونیورسٹی آف انجئیرنگ کے افسران کو بدنام کرنے کےکیس میں جرم ثابت ہونے پر سابق ڈپٹی ڈائریکٹر کاشف درس کو مجموعی طور پر تین سال چھ ماہ قید مجموعی طور پر ایک لاکھ 60 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنادی ، عدالت مزید پڑھیں
جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی نے طلباء کو کامیابی کی راہ دکھائی
جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی نے طلباء کو کامیابی کی راہ دکھائی جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی نے کہا کہ شعبہ ویژول اسٹڈیز کے گریجویٹس کے پاس سنہری موقع ہے کہ وہ معاشرتی اور ثقافتی میراث کو بھرپورطریقے سے دنیا کے سامنے پیش کرسکیں۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں
جے ایس ایم یو پورٹل کا آغاز، پرائیویٹ میڈیکل و ڈینٹل کالجز اور جامعات میں داخلے شروع
سندھ کے تمام نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجز اور جامعات میں داخلوں کا عمل آج سے شروع ہو رہا ہے، جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (جے ایس ایم یو) نےاس سلسلے میں درخواستوں کے لیے آن لائن پورٹل کا آغاز کردیا، درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 جنوری 2022 ہے۔جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی ڈائریکٹر مزید پڑھیں
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ کے پریس ترجمان عبدالصمد بھٹی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پرنٹ میڈیا میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ حالیہ پراجیکٹ کے سلسلے میں کی گئی بھرتیوں میں قواعد اور ضوابط کو نظرانداز کیا گیا جو بیان سراسر بدنیتی پر مبنی ہے
لاڑکانہ عاشق پٹھان —— شہید محترمہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ کے پریس ترجمان عبدالصمد بھٹی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پرنٹ میڈیا میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ حالیہ پراجیکٹ کے سلسلے میں کی گئی بھرتیوں میں قواعد اور ضوابط کو نظرانداز کیا گیا جو مزید پڑھیں