میرپور خاص تعلیمی بورڈ کے نشیب و فراز کی کہانی ۔کیا کچھ ہوتا رہا؟ کیا کچھ ہو رہا ہے ؟

یہ زیادہ پرانی بات نہیں جب میرپورخاص کا تعلیمی بورڈ مختلف حوالوں سے بدنامی کے سمندر میں غوطے کھا رہا تھا یہاں ہر قسم کی بد انتظامی اختیارات کے ناجائز استعمال پر فنڈز میں خورد برد، نتائج میں ردوبدل ، سنگین کرپشن کے الزامات ، مقدمات ، گرفتاریاں ،ضمانتیں۔،عدالتی احکامات اور نیب کی تحقیقات کے مزید پڑھیں

قائد عوام یونیورسٹی نواب شاہ کے لاڑکانہ کیمپس میں کیا ہو رہا ہے ؟ ڈھائی سو کروڑ روپے سے بڑا منصوبہ کس حال میں ہے ؟ محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اور محکمہ خزانہ کے افسران نے کیا اپنی آنکھیں بند کر رکھی ہیں ؟

قائد عوام یونیورسٹی آف انجینیرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نوابشاہ ایک بڑی اہمیت کی حامل یونیورسٹی ہے اس یونیورسٹی کا لاڑکانہ کیمپس ایک بڑا شاندار منصوبہ ہے جس کی منظوری صوبائی حکومت دے چکی ہے اور ہر سال بجٹ میں اس کے لیے خطیر رقم بھی مختص کی جاتی ہے یہ تقریبا ڈھائی سو کروڑ روپے مزید پڑھیں

سیکریٹری بورڈز و جامعات محمد مرید راہموں سےپروفیسرشاہد رسول کی ملاقات، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور جناح اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرپروفیسر شاہد رسول اور ڈین برائے میڈیسن پروفیسر مسرور احمد نے نئے سیکریٹری بورڈز وجامعات محمد مرید راہموں سے ملاقات کر کے عہدہ سنبھالنے پر انہیں مبارکباد پیش کی ،اس موقع پر سیکریٹری بورڈز وجامعات کوجناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی اور جناح پوسٹ گریجویٹ مزید پڑھیں

این ای ڈی کے شعبہ اکنامکس اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے زیر ِ اہتمام ایک روزہ سیمینار

جامعہ این ای ڈی کے شعبہ اکنامکس اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے زیر ِ اہتمام”اکنامکس اسٹیبلٹی ان پاکستان دے وے فارورڈ” کے عنوان سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا،جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ماہرینِ معاشیات نے شرکت کی۔استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر رضا علی خان کا مزید پڑھیں

8 زبانوں پر عبور رکھنے والےامریکا پلٹ گریڈ 20 کے ذہین افسر محمد مرید راہموں نے محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز سندھ کے نئے سیکریٹری کی حیثیت سے اپنے فرائض سنبھال لیے ۔

8 زبانوں پر عبور رکھنے والےامریکا پلٹ گریڈ 20 کے ذہین افسر محمد مرید راہموں نے محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز سندھ کے نئے سیکریٹری کی حیثیت سے اپنے فرائض سنبھال لیے ۔ پاکستان واپس آنے سے قبل وہ امریکہ کے شہر نیویارک میں پاکستانی قونصل خانے میں بطور کمیونٹی ویلفیئر قونصلر اہم خدمات انجام دے مزید پڑھیں