جامعہ این ای ڈی کاایک سو ستانوے سنڈیکیٹ اجلاس

شعبہ ٹیلی کمیونیکشن کے قیام، سوٖفٹ وئیر انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی ڈگری کے آغازکی منظوری جامعہ این ای ڈی کاایک سو ستانوے سنڈیکیٹ اجلاس جامعہ این ای ڈی کاایک سو ستانوے سنڈیکیٹ اجلاس میں اس برس سے سوٖفٹ وئیر انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری کے آغازکی منظوری دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

جامعہ کراچی، جعلی مارک شیٹ پر ایوننگ پروگرام کے داخلے

انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز جامعہ کراچی کے مطابق شعبہ امتحانات جامعہ کراچی سے تصدیق کرانے پرایوننگ پروگرام کے چار طلبہ کے داخلے برائے سال 2021 منسوخ کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شعبہ پبلک ایڈمنسٹریشن کی فلک صدیقی بنت محمد فضل صدیقی فارم نمبر368147،محمد اُسامہ نعیمی ولد محمد نسیم خان فارم نمبر367910،شہباز شکیل خان ولد مزید پڑھیں

چیئرمین لاڑکانہ بورڈ پروفیسر نسیم میمن کا تقرر نامہ جاری کرنیکا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ نسیم احمد میمن کو چیئرمین بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن لاڑکانہ تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر کے 20 روز میں رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے۔ عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ آخری موقع کے باوجود اگر تقرر نامہ جاری نہ کیا تو متعلقہ افسران کیخلاف توہین مزید پڑھیں

اسلامیہ کالج ہراسانی کیس: طالبہ 51 روز بعد بھی ’انصاف کی منتظر‘

انیلا خالد صوبہ خیبرپختونخوا کی معروف تعلیمی درسگاہ اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں جنسی ہراسانی کیس کا ایک مقامی عدالت سے فیصلہ سنائے جانے کے 51 دن بعد بھی متاثرہ خاتون کے مطابق ان کو انصاف نہیں مل سکا ہے۔ جب کہ وائس چانسلر اسلامیہ کالج یونیورسٹی گل ماجد خان کے مطابق ان کا ادارہ تمام مزید پڑھیں

وائیس چانسلر ڈاکٹر فتح مری نے صوبہ سندھ کے بڑے شہروں میں ‘کسانوں کیلئے فارمرز مارکیٹ” قائم کرنے کی تجویز پیش کی ہے

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام کے وائیس چانسلر ڈاکٹر فتح مری نے صوبہ سندھ کے بڑے شہروں میں ‘کسانوں کیلئے فارمرز مارکیٹ” قائم کرنے کی تجویز پیش کی ہے ، اور وہاں آبادگاروں کو اپنی مصنوعات فروخت کرنے کے لئے ماحول میسر کرنے اور زرعی مصنوعات کا مناسب ریٹ دینے کیلئے کاروبار کو فروغ دینے مزید پڑھیں