
چاھبار فری زون ایران کی کرکٹ ٹیم گوادر ایسوسیشن کی دعوت پر تین میچز کی سیریز کھیلنے گوادر پہنچی تھی _ سیریز کا ابتدائی میچ چاھبار فری زون کرکٹ ٹیم اور سنگم گوادر کے درمیان کھیلا گیا- اس ابتدائی میچ کے مہمان خاص ڈپٹی کمشنر گوادر جناب جمیل آحمد رند صاحب تھے جنہوں نے اقبال مزید پڑھیں