پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کرونا وائرس پر قومی بیانئے کی تشکیل کیلئے متحرک

bilawal bhutto zardari national statement

 چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کے لئے سیاسی جماعتوں کے راہنماؤں سے رابطے شروع کردئیے۔ چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن، جمعیت علمائے اسلام اور مسلم لیگ ق سے رابطے کئے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان نیشنل پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی سے رابطے کئے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہبازشریف مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ملک بھر میں فوج تعینات کردی گئی

coronavirus pakistan army take over

کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے وزٹ اقدامات کے طور پر ملک بھر میں فوج کے دستے تعینات کردیئے گئے ہیں جو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں صوبائی حکومتوں کی جانب سے وفاقی حکومت سے درخواست کی گئی تھی کہ صوبائی انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج کو بھیجا جائے۔

سندھ بھر میں فوڈ پانڈا کی سروس معطل

food panda service closed sindh

کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کے طور پر فوڈ پانڈا نے سندھ بھر میں حکومت کے اقدامات کا ساتھ دینے کی خاطر اپنی سروس معطل کردی ہے کچھ صارفین نے لا کھڑا ہونے کے بعد آن لائن سروس حا صل کرنے کے لیے فوڈ پانڈا کو آرڈر کیا تو اس کے مزید پڑھیں

بلوچستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 110 ہوگئی ہے

بلوچستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 110 ہوگئی ہے،چیف سیکرٹری بلوچستان کوئٹہ،کوروناوائرس کے علاج اور تشخص کیلئے مزید آلات خریدا جارہا ہے،فضیل اصغر کوئٹہ،مستحق افراد کی مدد کی جائے گی،چیف سیکرٹری بلوچستان کوئٹہ،تفتان بارڈر پر 5 ہزار کمرے بنارہے ہیں ،چیف سیکرٹری بلوچستان ایک ہزار افراد کیلئے 50 ایکڑ پر ہسپتال بنارہے ہیں،چیف مزید پڑھیں

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی سعید غنی نے ویڈیو میسج جاری کردیا

گذشتہ روز میں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا جسکی رپورٹ مثبت آئی ہے تاحال جو Symptoms اس وائرس کے بتائے جاتے ہیں ان میں سے مجھے کچھ محسوس نہیں ہورہا اور میں خود کو بالکل صحتمند محسوس کررہا ہوں اور اپنی ذمہ داریاں گھر پر isolation میں رہ کر ادا کررہا ہوں۔ شہری بھی مزید پڑھیں