کراچی کورونا وائرس : لوکل منتقل ہونے والے کیس 90 ہوگئے

karachi coronavirus

کراچی: شہر بھر میں کورونا کیس کی تعداد 141 ہوگئی۔  جس میں لوکل منتقل ہونے والے کیس 90 ہوگئی۔  8 لوکل کیس نئے اسپتالوں میں منتقل ہوئے ہیں۔  تافتان سے آئے ہوئے زائرین میں 5 لوگ سکھر قرنطینہ میں داخل۔

مختلف ملکوں سے واپس آنے والے پاکستانی طلباء کی تفصیلات کا چارٹ جاری

pakistani students in worldwide coronavirus

کرونا وائرس کی شدید صورتحال میں مختلف ملکوں سے وطن واپس آنے والے پاکستانی طلبا اور طالبات کے حوالے سے تفصیلات پر مبنی ایک چارٹ جاری کیا گیا ہے جس میں مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے کل بہت ابلق بات کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں اس چارٹ کے مطابق واپس آنے والے طلبہ مزید پڑھیں

مشہور فیشن ڈیزائنر ماریہ بی کے شوہر کو کرو نا پازیٹو آنے پر پولیس گھر سے لے گئی

مشہور فیشن ڈیزائنر ماریہ بھی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ان کے شوہر کو کرونا وائرس پازیٹو آنے پر پولیس گھر سے لے گئی ہے ماریہ بھی نے اس پر سخت احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے گھر میں پولیس والے بندوقوں کے ساتھ مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن میں آپ کی بہترین دوست کتاب ہو سکتی ہے

karachi lockdown reading book alone

لاک ڈاؤن کے باعث لوگ پریشان ہیں کہ سارا دن گھر پر کیا کریں ایسے میں کتاب ان کی بہترین دوست ہے کتابیں پڑھیں معلومات حاصل کریں وقت پاس کریں ۔کمرے میں اکیلے رہ کر آپ کو تب بھی نہیں کرسکتے ہیں کتاب پڑھنے سے آپ کرونا وائرس کے خطرے سے بچے رہیں گے۔ ماہرین مزید پڑھیں

کراچی میں لاک ڈاؤن سےایئر کوالٹی میں بہتری

karachi lockdown air quality improve

کراچی: کورونا وائرس کی وجہ سے شہر قائد میں لاک ڈاؤن کر دیا گیا جس سے ایئر کوالٹی میں بہتری آئی ہے۔ لاک ڈاؤن کے بعد کراچی دنیا بھر کے شہروں میں ایئرکوالٹی انڈیکس میں 27 ویں نمبر پر آگیا ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی کی فضا میں غیرمناسب مواد کی شرح 63 مزید پڑھیں