کرونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر خون کے عطیات میں کمی واقع ہوئی ہے

کرونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر خون کے عطیات میں کمی واقع ہوئی ہے ۔۔ خدارا خون عطیہ کریں ۔۔۔ تاکہ تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کی زندگی بچائی جاسکے ۔۔ ہر ماہ ملک بھر میں دو لاکھ خون کی بوتلیں تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کی زندگی بچانے میں صرف کی جاتی ہیں

کرو نا بزدل ہے گھر میں آنے سے ڈرتا ہے ۔مشہور اینکر پرسن شازیہ خان کرونا سے فائٹ کرنے گھر سے باہر پہنچ گئیں

مشہور اینکر پرسن اور کالم نویس شازیہ خان کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے گھر سے باہر سرگرم نظر آرہی ہیں جس پر ان کے خیر خواہوں نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ گھر واپس لی جائیں اور گھر میں بیٹھ کر فائٹ کریں شازیہ خان نے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے مزید پڑھیں

اے ٹی ایم کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا سبب، حفاظت کیسے ممکن؟

pakistan atm coronavirus

کورونا وائرس کی ہلاکت خیزی نے دنیا بھر کو لرزہ براندام کردیا ہے، یہ وائرس نہ صرف ایک سے دوسرے انسان میں منتقل ہورہا ہے بلکہ دیگر بے جان اشیا سے بھی لگ سکتا ہے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنی روزمرہ زندگی میں موبائل فون، گاڑیوں کی چابی مزید پڑھیں

مراد علی شاہ کورونا وباء کیخلاف جنگ میں مثال بن کر سامنے آئے، ایس ایم منیر

sm muneer murad ali shah coronavirus

کراچی : کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری(کاٹی) کے سرپرست اعلی ایس ایم منیر اور شیخ عمر ریحان نے کورونا وائرس وبا کی روک تھام کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے لاک ڈاؤن کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے ان کے اقدامات کو لائق تحسین قرار دیا ہے۔ مزید پڑھیں

جیمز بانڈ کی ہیروئن نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

james bond film actress olga kurylenko coronavirus

جیمز بانڈ کی فلم سیریز ‘کوانٹم آف سولس’ کی ہیروئن خوبرو اداکارہ اولگا کریلنکو نے کورونا وائرس کو مات دے دی، اداکارہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تو انھوں نے خود کو آئیسولیٹ کرلیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق دو ہزار آٹھ مں ڈینئل کریگ کے ساتھ ’’کونٹم آف سولس‘‘ میں بانڈ گرل کا کردار ادا مزید پڑھیں