قرنطینہ سینٹر میں ایس ایچ او پرچاقو سے حملہ، اسپتال منتقل

punab police sho injured knife attack coronavirus

پنجاب کے ضلع لیہ میں قرنطینہ قرار دیے گئے تبلیغی مرکز میں موجود ایک شخص نے ایس ایچ او پر حملہ کر دیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق عبدالرحمٰن نامی شخص نے ایس ایچ او کو چاقو کے وارکرکے زخمی کر دیا۔  تبلیغی جماعت کے مذکورہ کارکن نے قرنطینہ سینٹر سے بھاگنے کی کوشش کی اور مزید پڑھیں

مستحق افراد کی امداد میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کروں گا، سندھ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ کوئی ایک مستحق بھی بھوکا نہ رہے : بلاول بھٹو زرداری

bilawal bhutto zardari coronvirus

کراچی :  پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ مستحق افراد کی امداد کے حوالے سے کوئی کوتاہی برداشت نہیں کریں گے، انہوں نے سندھ حکومت کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ یہ ان کی ذمہ داری ہے کہ کوئی ایک مستحق بھی کہیں بھوکا نہ رہ جائے، ان خیالات مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے پر پاک فوج کو سلام

pakistan army fighting against coronavirus

بحیثیت قوم ہم اس وقت ایک ایسے بحران کا شکار ہیں جس نے نہ صرف پاکستان بلکہ تمام دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔ اللہ پاک پاکستان سمیت تمام تر دنیا کو کو اس کورونا جیسی وبا سے جلد سے جلد نجات دے ان خیالات کا اظہار سماجی رہنما مرزاعالم بیگ نے اپنے مزید پڑھیں

کورونا سے موثر انداز میں نمٹنے کیلئے سعودی حکومت تعریف کی مستحق ہے : پاکستانی قونصل جنرل خالد مجید

khalid hameed pakistan council general saudi arabia jeddah

جدہ ( امیر محمد خان سے ) جدہ میں پاکستان کے قونصل جنرل خالد مجید نےاپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے بعد مملکت کے مغربی ریجن میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کیلئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں۔ میں سعودی حکومت کا کرونا وائرس کے چیلنج پر مزید پڑھیں

نائن الیون سے پہلے اور بعد کی دنیا میں بہت فرق ہے

موت برحق ہے مرنے سے کیا ڈرنا؟ جو آیا ہے اس نے جانا ہی ہے مگر مرنے کا بھی کوئی قاعدہ اور طریقہ ہے، یہ کیا کہ آپ کسی دعوت میں گئے اور کورونا پیچھے لگ گیا، کسی سے ہاتھ ملایا تو کورونا آپ سے چمٹ گیا یا پھر کسی نے چھینک ماری یا تھوکا مزید پڑھیں