راشن کی تقسیم : تحریک انصاف کی تنظیموں میں ’’ٹائیگرفورس‘‘ پر شدید اضطراب

Rations distribution tiger force tehrik insaaf

وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے ٹائیگر فورس بنا کر مستحقین میں راشن کی تقسیم اورکرونا کے حوالے سے دیگر انتظامات پر تحریک انصاف کی گلی محلوں میں بنی تنظیموں میں شدید اضطراب پایا جارہا ہے ۔یونین کونسل کی سطح پر تحریک انصاف کی تنظیموں کے عہدیداران نے باقاعدہ ضلعی اور صوبائی ذمہ داران مزید پڑھیں

اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر دوسروں کی جانیں بچانا انسانیت کے لیے ایک بڑی خدمت ہے

maryam nawaz

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کورونا کے خلاف جنگ کرنے والے ڈاکٹروں اور نرسوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے اپنے ایک ٹوئٹ میں ڈاکٹروں کے لئے لکھا کہ اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر دوسروں کی جانیں بچانا انسانیت مزید پڑھیں

کورونا وائرس، احتیاط سے گریز کرنے پر کمشنر کراچی کی کارروائی، امتیاز اسٹور کورنگی کو سیل کر دیا گیا

commisionor karachi iftikhar Shallwani

کورونا وائرس،احتیاط سے گریز کرنے پر کمشنر کراچی کی کارروائی کمشنر کراچی کا شہر کا دورہ، خریداری مراکزپر انتظامات کا معائنہ کیا کمشنر کراچی کی ہدایت پر امتیاز اسٹور کورنگی کو سیل کر دیا گیا  کراچی : کمشنر کراچی افتخارشالوانی نے اتوار کو شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے لاک ڈاو¿ن کے انتظامات مزید پڑھیں

3 صحافیوں کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق

3 journalist infected coronavirus pakistan

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے 3 صحافیوں کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کردی، جن میں سے 2 کا تعلق لاہور جبکہ ایک کا وزیرآباد سے ہے۔ اسلام آباد میں ویڈیو لنک کے ذریعے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے معاون خصوصی نے بتایا کہ تمام وزرائے مزید پڑھیں

گراں فروشی پر 43 ہزار کے جرمانے‘ 3 ہوٹل سیل‘ 5 گرفتار

lahore shop fine coronavirus

لاہور :  ضلعی انتظامیہ لاہور نے گزشتہ روز کی پرائس کنٹرول رپورٹ جاری کر دی۔ ڈی سی لاہور دانش افضال کے مطابق 216 مقامات کو چیک کیا گیا، 21 مقامات پر خلاف ورزی، 43 ہزار روپے کے جرمانے کیے گئے، 5 گراں فروشوں کے خلاف مقدمات کا اندراج کروایا گیا اور 5 افراد کو حراست مزید پڑھیں