متحدہ عرب امارات میں مارکیٹیں بند، فضائی سروس معطل

saudi arab markets closed airports closed coronavirus

متحدہ عرب امارات نے کرونا وائرس سےنمٹنےکے لیے احتیاطی تدابیر کے تحت ملک میں بازار اور کروباری مراکز بند کرنے اور فضائی سروس معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت ، کمیونٹی پروٹیکشن اور نیشنل ایمرجنسی اینڈ کرائسس اتھارٹی نے تمام تجارتی مراکز، شاپنگ مالز اور کھلی منڈیوں کو بند مزید پڑھیں

بے بی ڈول میں سونے دی اور چٹیاں کلائیاں جیسے شہرہ آفاق گانے گانے والی معروف انڈین پلے بیک سنگر کانیکا کپور کورونا کا مثبت ٹیسٹ

بے بی ڈول میں سونے دی اور چٹیاں کلائیاں جیسے شہرہ آفاق گانے گانے والی معروف انڈین پلے بیک سنگر کانیکا کپور کورونا کا مثبت ٹیسٹ آنے کے بعد ایک نئی مصیبت میں پھنس گئی ہیں۔ انڈین اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق لکھنو کے چیف میڈیکل آفیسر نریندر کمار اگروال نے گلوکارہ کے خلاف تھانہ سروجنی مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن کے دوران مشہور شخصیات کیا کر رہی ہیں؟

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے دنیا بھر میں لوگوں نے سوشل ڈسٹنسنگ کو اپناتے ہوئے خود کو گھروں میں بند کر لیا ہے۔ دوسری جانب اس مشکل وقت میں مشہور شخصیات نے گھر بیٹھے بیٹھے عوام کو تفریح فراہم کرنا شروع کر دی ہے۔ ہر کوئی سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے لیے نئی مزید پڑھیں

دوسروں کو بچانے والے ڈاکٹر اُسامہ خود کورونا وائرس کا شکار : ان کو قومی ہیرو کا درجہ دیا جائے گا

dr usama dies coronavirus during treatment

پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان میں ایک نوجوان ڈاکٹر اسامہ ریاض مریضوں کی سکریننگ کے فرائض سرانجام دیتے ہوئے خود کورونا وائرس کا شکار ہونے کے باعث ہلاک ہوگئے ہیں۔ ڈاکٹر اسامہ ریاض میں کورونا وائرس کی تصدیق چند دن قبل ہوئی تھی۔ یہ گلگت بلتستان میں کورونا سے ہونے والی پہلی ہلاکت ہے۔ مزید پڑھیں

پولیس نے سڑکوں پر نکلنے والے منچلوں کو مرغا بنا دیا

پولیس نے سڑکوں پر نکلنے والے منچلوں کو مرغا بنا دیا۔ منچلوں کا تعلق کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی سے ہے جو حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔ اس سے قبل وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے لاک ڈاون کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ جو بھی شخص احکامات کی خلاف مزید پڑھیں