
سابق صدر آصف علی زرداری عالمی وباء کورونا کا شکار ہو گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے والد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے حوالے سے بتایا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ مزید پڑھیں