
کوئٹہ:مسلم باغ اور کان مہترزئی ریکسیو آپریشن مکمل کرلیا گیا، ڈی جی پی ڈی ایم اے۔ آ پریشن میں پی ڈی ایم اے ضلعی انتظامیہ اور ایف سی کے اہلکاروں نے حصہ لیا، ڈی جی پی ڈی ایم اے۔ بر فباری میں پھنسے5سو سے زائد افراد کو محفوظ مقامات منتقل کر دیا گیا، ڈی جی مزید پڑھیں