
بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم سیاہ منایا اس موقع پر پاکستانیوں نے کشمیریوں کا بھرپور ساتھ دیا برطانیہ کے شہر لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوا ۔مظاہرین نے مودی سرکار کے مقبوضہ کشمیر کے آئینی اسٹیٹس کو تبدیل کرنے کے مزید پڑھیں