
اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب ز ینگ جون نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے بھی مزید پڑھیں