
سچ تو یہ ہے، ========== بشیر سدوزئی، ========== سال 2022ء مقبوضہ جموں و کشمیر میں خاموشی اور خوف کے سائے میں گزرا۔ اکا دکا واقعات یا آرمی کی جانب سے یک طرفہ چھاپے اور پکڑ دھکڑ کے علاوہ کوئی بڑا عوامی احتجاج ہوا، نہ بم دھماکہ اور نہ کوئی مقابلہ۔خوف کی فضاء میں مکمل خاموشی مزید پڑھیں