
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) ایڈیشن 6 کے ملتوی ہونے کے بعد 50 غیر ملکی کھلاڑی آج سے وطن واپسی کیلئے روانہ ہوں گے کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے بین کٹنگ ، ملتان سلطانز کے کرس لن اور جیسن پلگرام نے کراچی میں کورونا ویکیسن لگوا لی جبکہ متعدد کھلاڑیوں مزید پڑھیں