
نشوا ہلاکت کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے نجی اسپتال کے چیئرمین اور نائب چیئرمین کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے ۔اس سے پہلے دارالصحت اسپتال کے چیئرمین عامر ولی الدین چشتی اور نائب چیئرمین سید علی فرحان کی درخواست ضمانت سیشن کورٹ میں مسترد ہوگئی تھیں جس کے بعد دونوں نے اپنے وکیل مزید پڑھیں