ڈاکٹر شہر بانو نوید (معروف فزیو تھراپسٹ) الغنی ہسپتال/ شوگر سنٹر منڈی بہاء الدین

(تحریر: نوید انجم فاروقی) جسمانی ورزش اور مالش سے طریقہ علاج کو فزیو تھراپی کہتے ہیں اور اِس کے معالج کو فزیوتھراپسٹ کہا جاتا ہے۔ آج کے دور میں جب ہر تیسرا چوتھا بندہ ہڈیوں، جوڑوں اور جسمانی دردوں کا شکار ہے تو فزیوتھراپسٹ کی اہمیت کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے۔ ہمارے ہاں ایک خاص مزید پڑھیں

تاجر برداری کے مسائل کے حل کیلئے دن رات کوشاں ہیں، تاجروں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے ہم ہر فورم پر آواز بلند کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے : میاں عبد الرزاق

منڈی بہاﺅالدین: ضلعی صدر مرکزی انجمن تاجران و دُکانداران میاں عبدالرزاق کی کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن زاہد زمان سے اُن کے آفس میں خصوصی ملاقات کی، کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن زاہد زمان کو ضلعی صدر مرکزی انجمن تاجران و دُکانداران میاں عبدالرزاق نے تاجروں کی نمائندگی کرتے ہوئے خصوصی ملاقات میں ضلع میں موجود مسائل اور خصوصاً مزید پڑھیں