پاکستان اسلامک اینڈ کراٹے کلب اٹک نے زیارت پارک میں مارشل آرٹ کا پروگرام کلب انچارج اور سینئر صحافی مہتاب منیر خان آف بوڑا نے منعقد کروایا

اٹک ( مہتاب منیرخان) پاکستان اسلامک اینڈ کراٹے کلب اٹک نے زیارت پارک میں مارشل آرٹ کا پروگرام کلب انچارج اور سینئر صحافی مہتاب منیر خان آف بوڑا نے منعقد کروایا ۔جس میں خصوصی طور پر ڈریگن ،کنفو مارشل آرٹس کے چیف آرگنائزر کاشان ابراراور نیک محمد ساجد کے زیر نگرانی ہوا اس پروگرام کے مزید پڑھیں

ایک بار پھر یہ ثابت کردیا ہے کہ ایک زرداری ہی سب پر بھاری ہے آج پھر انتشار خان شکست قبول کرنے کی بجاے فساد کرنے کے نت نیے بہانے تلاش کررہا ہے

لاہور۔پیپلز پارٹی لاہور کے سنیر نایب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ سیاسی حالات اور واقعات نے ایک بار پھر یہ ثابت کردیا ہے کہ ایک زرداری ہی سب پر بھاری ہے آج پھر انتشار خان شکست قبول کرنے کی بجاے فساد کرنے کے نت نیے بہانے تلاش کررہا ہے اس جھوٹے اور مزید پڑھیں

کراچی:سوزوکی بولان کے گیئر باکس میں چھپائی گئی 11 کلو 500 گرام چرس برآمد:ترجمان اے این ایف

کراچی:اے این ایف انٹیلیجنس کی لی مارکیٹ میں کاروائی:ترجمان اے این ایف کراچی:سوزوکی بولان کے گیئر باکس میں چھپائی گئی 11 کلو 500 گرام چرس برآمد:ترجمان اے این ایف کراچی:دورانِ کارروائی کراچی کے رہائشی عبدالکمال نامی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا:ترجمان اے این ایف کراچی:ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر مزید پڑھیں

سماجی تنظیم لاڑکانہ گرین اسٹارز،سندہ گرین فائونڈیشن کی جانب سے پاکستان زندہ باد گرین شجرکاری کا دن منایا گیا

لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان سماجی تنظیم لاڑکانہ گرین اسٹارز،سندہ گرین فائونڈیشن کی جانب سے پاکستان زندہ باد گرین شجرکاری کا دن منایہ گیا اس موقعے پہ شجرکاری آگاہی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تنظیم کے بانی ذوالفقار مگسی، امان اللہ بھٹو،گلاب خان و دیگر نے کہا کہ ماحولیاتی مسائل و موسمی تبدیلیوں کو روکنے مزید پڑھیں

جیکب آباد کی جمس ہسپتال میں فوت ہونے والی حاملہ عورت کی تصاویر میڈیا کو دینے کے الزام میں ایک ملازم نوکری سے بر طرف

جیکب آباد:رپورٹ ایم ڈی عمرانی۔ جیکب آباد کی جمس ہسپتال میں فوت ہونے والی حاملہ عورت کی تصاویر میڈیا کو دینے کے الزام میں ایک ملازم نوکری سے بر طرف تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جمس جیکب آباد ڈاکٹر غلام حسین بروہی نے عملے کی لاپرواہی سے بروقت علاج نہ ہونے پر فوت ہونے والے زچہ مزید پڑھیں