جیکب آباد کی جمس ہسپتال میں فوت ہونے والی حاملہ عورت کی تصاویر میڈیا کو دینے کے الزام میں ایک ملازم نوکری سے بر طرف

جیکب آباد:رپورٹ ایم ڈی عمرانی۔ جیکب آباد کی جمس ہسپتال میں فوت ہونے والی حاملہ عورت کی تصاویر میڈیا کو دینے کے الزام میں ایک ملازم نوکری سے بر طرف تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جمس جیکب آباد ڈاکٹر غلام حسین بروہی نے عملے کی لاپرواہی سے بروقت علاج نہ ہونے پر فوت ہونے والے زچہ مزید پڑھیں

پولیس کی کامیاب کاروائیاں.موٹر سائیکل چھینے والی گینگ کے دو سرغنہ گرفتار-چوری شدہ /چھینی گئی 08 موٹر سائیکلیں 02 ٹی ٹی پستول اور 01 ماسٹر چابی برآمد

جیکب آباد رپورٹ ایم ڈی عمرانی۔ پولیس کی کامیاب کاروائیاں.موٹر سائیکل چھینے والی گینگ کے دو سرغنہ گرفتار ملزمان آپنے ساتھیوں سمیت موٹر سائیکل ڈکیتی /چوری اورچھیننے کی واردات کرتے تھے گرفتار ملزم کے قبضے سے چوری شدہ /چھینی گئی 08 موٹر سائیکلیں 02 ٹی ٹی پستول اور 01 ماسٹر چابی برآمد پولیس نے تمام مزید پڑھیں

آصف زرداری نے پرویز الہی سے کھلی لڑائی کا اعلان کر دیا چودھری شجاعت آصف زرداری کے ساتھ کھڑے ہیں !

آصف زرداری نے پرویز الہی سے کھلی لڑائی کا اعلان کر دیا چودھری شجاعت آصف زرداری کے ساتھ کھڑے ہیں ! پرویزالہی نےعمران خان کا ساتھ نہ چھوڑا تو میری ان سے ذاتی لڑائی ہے، آصف زرداری اخلاقی ذمہ داری ہے کہ پرویزالہی کاراستہ روکوں، آصف زرداری سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف مزید پڑھیں

سترہ ججوں پر مشتمل فل بینچ بنانے کا مطالبہ درست یا غلط ؟

سترہ ججوں پر مشتمل فل بینچ بنانے کا مطالبہ درست یا غلط ؟ ایک امیدوار کو عبوری وزیراعلی لگانا عدالت کا اختیار نہیں تھا آئین کے تحت وزیراعلی عثمان بزدار کو عبوری وزیراعلی بنایا جاسکتا تھا.چوہدری اعتزازاحسن مسلم لیگ (ق)کی پارلیمانی پارٹی پنجاب اسمبلی میں موجود تمام10 کے10اراکین کی جانب سے بیان حلفی سپریم کورٹ مزید پڑھیں

کچے کا ڈاکو کون ؟ حمزہ شہباز کو فیشن شو میں جانے کا مشورہ !

کچے کا ڈاکو کون ؟ حمزہ شہباز کو فیشن شو میں جانے کا مشورہ ! کچے کے ڈاکو،پکے میں لوگوں کے ضمیر خرید سکتے ہیں ووٹ نہیں،بابر اعوان تین دن سے جاری ڈکیتی روکنے پر عوام کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں،رہنما تحریک انصاف تحریک انصاف کے رہنما ایڈووکیٹ بابر اعوان دبے لفظوں سیاسی مخالفین مزید پڑھیں