سرکاری سکولوں میں انرولمنٹ 100فیصد سے زیادہ:حفیظ الرحمن

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ شفافیت یقینی بنانے کیلئے تمام شعبوں میں اصلاحات کیں، جرمن حکومت کے اشتراک سے انشورنس پالیسی متعارف کروائی جس کی کامیابی کے بعد فیزII کا معاہدہ کیا ہے ۔ گلگت بلتستان پہلا صوبہ ہے جس نے 60سرکاری ملازمین اور ان کے خاندانوں کی انشورنس یقینی مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈزکی اسمگلنگ کے خلاف مختلف کاروائیاں

پاکستان کوسٹ گارڈزکو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ وند ر اور گوادر (بلوچستان) سے بھاری مقدار میں چھالیہ، ایرانی ڈیزل اور متفرق اشیاء اسمگل ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان کوسٹ گارڈز کے خفیہ ذرائع کی نشا ندہی کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز کے علاقہ کمانڈرنے جوانوں کے ہمراہ موبائل گشت پارٹیاں ترتیب دیں اور مزید پڑھیں

وفاق ایوانہا ئے تجا رت وصنعت پاکستان – ایف پی سی سی آئی میں سیمینارز/انٹر یکٹو سیشن کاانعقاد

ایف پی سی سی آئی تجا رت وصنعت سے متعلق امور اور کارباری برا دری کو درپیش چیلنجوں سے متعلق متعدد سیمینار ز/انٹر ایکٹو سیشن کا انعقا د کر ے گی اس با ت کا انکشاف فیڈرشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹر ی کے نائب صدر شیخ سلطان رحمان نے کیا۔ اپنے بیا ن مزید پڑھیں

“کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے اسمارٹ لاک ڈائون کا نوٹیفکیشن جاری کردیا”

آج شام 7 بجے سے 2 جولائی تک متاثرہ علاقوں میں مکمل لاک ڈائون کیا جائے گا کراچی: لاک ڈائون کے دوران متاثرہ علاقوں میں تمام کاروبار بند رہے گا۔ کراچی: متاثرہ علاقوں کے داخلی اور خارجی تمام راستے بند ہونگے کراچی: لاک ڈائون کے دوران مقررہ اوقات میں دن 11 سے شام 5 بجے مزید پڑھیں

مینگل کو منانےکا فیصلہ BNP

حکومت نے بی این پی مینگل کو منانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم کی ہدایت پر حکومتی مذاکراتی کمیٹی بی این پی مینگل سے رابطہ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی کوبی این پی مینگل سے رابطے کی ہدایت کردی اور کہا کہ بی این پی مینگل کے تحفظات دور مزید پڑھیں