پاکستان ریلوے جدید خطوط پر حالیہ برسوں میں چین اور پاکستان کی مشترکہ کوششوں سے سی پیک کی تعمیر میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے

پاکستان ریلوے جدید خطوط پر حالیہ برسوں میں چین اور پاکستان کی مشترکہ کوششوں سے سی پیک کی تعمیر میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے ۔تجزیہ کارسی پیک کو خطے میں ایک ایسا “گیم چینجر” منصوبہ قرار دیتے ہیں جو کروڑوں لوگوں کی زندگیوں میں بہتری اور بدلاو کا موجب ہو گا۔پاکستان کے تناظر میں مزید پڑھیں

اقرا یونیورسٹی نارتھ کیمپس میں انسٹی ٹیوٹ آف فیوچر اسٹڈیز میں تعلیم اور اے آئی کے مستقبل پر گراونڈ بریکنگ سیمینار ویبینار کا انعقاد

چیٹ جی پی ٹی3 غیر منافع بخش ایک موثر پلیٹ فارم ہے جس سے ہر عمر کے افراد فائدہ اٹھا سکتے ہیں،ڈاکٹر شمس حامد کراچی ( ) چیٹ جی پی ٹی غیر منافع بخش ایک موثر پلیٹ فارم ہے جس سے ہر عمر کے افراد فائدہ اٹھا سکتے ہیں اس کی آگاہی تعلیم کو مزید مزید پڑھیں

جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے صحافت کا تاج نادر شاہ عادل اِن دنوں شدید علیل ہیں

————————— تحریر: اطہر اقبال ————————— * صحافتی دنیا کے تاج نابِغَہ روز گار شخصیت جناب نادر شاہ عادل ان دنوں شدید علیل ہیں ، راقم الحروف کو یہ اعزاز حاصل رہا ہے کہ جناب نادر شاہ عادل اور اردو زبان کے مقبول ترین کرکٹ تبصرہ نگار جناب منیر حُسین مرحوم کی سر پرستی میں کام مزید پڑھیں

وزیر اوقاف کے اچانک دورے، آٹے کی مقررہ نرخوں پر فروخت کا جائزہ گندم اور آٹے کی کوئی قلت نہیں، مقررہ نرخوں سے زائد فروخت پر کارروائی ہوگی، سید اظفر علی ناصر

لاہور؛ 06 فروری نگران وزیراعلیٰ کی ہدایت پر وزیر اوقاف مذہبی و امور بیرسٹر سید اظفر علی ناصر نے لاہور کے مختلف سٹورز کا اچانک دورہ کر کے آٹے کے سٹاک کی دستیابی اور مقررہ سرکاری نرخوں پر فروخت کا جائزہ لیا۔ نگران وزیر اوقاف نے ڈیسنٹ سٹور وحدت روڈ، نقشبندی سٹور ملتان روڈ، رحمت مزید پڑھیں

عبدالنبی میمن کو دوسری بار میمن جماعت پاکستان کا ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر بہت بہت مبارکباد-

عبد النبی میمن مسلسل دوسری مرتبہ یونائیٹڈ میمن جماعت آف پاکستان ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب کیے گئے ہیں یہ کامیابی ان کی صلاحیتوں اور خدمات پر میمن برادری کے بھرپور اعتماد کی عکاسی کرتی ہے وہ ایک ذہین محنتی اور مخلص شخصیت کے مالک ہیں لوگوں کے ساتھ شفقت اور محبت سے پیش آتے ہیں مزید پڑھیں