ابینہ نے فیصلہ کیا کہ نئی فصل کے لیے گندم کی خریداری 15 فروری سے 4000 روپے فی 40 کلو گرام کے حساب سے شروع کی جائے گی۔ اگلی کابینہ کے اجلاس میں خریداری کا ہدف مقرر کیا جائے گا۔

کراچی (6 فروری )صوبائی کابینہ نے پانچ گھنٹے سے زائد طویل اجلاس میں 15 مارچ سے4000 روپے فی40 کلو گرام گندم کی خریداری شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، امدادی کاموں کے لیے 58.7 بلین روپے کی منظوری د ی اور مشتعل ہجوم پر فوری قابو پانے کے حوالے سے ریپڈ ریسپانس فورس کا مزید پڑھیں

سری لنکا سے 19 سینئر سرکاری ملازمین کا ایک گروپ پاک سری لنکا ہائر ایجوکیشن کوآپریشن پروگرام کے تحت NDU اسلام آباد میں دو ہفتے کی ایگزیکٹو ٹریننگ کے لیے پاکستان پہنچ گیا

ایچ ای سی پاکستان =============== سری لنکا سے 19 سینئر سرکاری ملازمین کا ایک گروپ پاک سری لنکا ہائر ایجوکیشن کوآپریشن پروگرام کے تحت NDU اسلام آباد میں دو ہفتے کی ایگزیکٹو ٹریننگ کے لیے پاکستان پہنچ گیا ہے۔ یہ سری لنکن حکام کا تیسرا بیچ ہے جو ایچ ای سی پاکستان کی جانب سے مزید پڑھیں

سرجانی ٹاؤن میں رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کا کاروبار تباہ ہوگیاہے، سید معین الدین

معصوم اور قانون پسند شہری اپنے پلاٹوں سے محروم ہوگئے ہیں،آل سرجانی ٹائون پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن پلاٹ کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے آکشن اور قرعہ اندازی کے ذریعے فروخت کئے تھے KDA کے 800 ایکڑ اراضی پر جعلی سندوں کہ ذریعے گوٹھ قائم کئے جارہے ہیں، کوئی پرسان حال نہیں ہے سپریم کورٹ آف پاکستان مزید پڑھیں

ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان طاہر حسن کی خصوصی ہدایت پر ریڈیو پاکستان نے بھی یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے خصوصی نشریات ترتیب دیں

پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن پریس ریلیز 06.02.23 رپورٹ۔(نور احمد عباسی ( ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان طاہر حسن کی خصوصی ہدایت پر ریڈیو پاکستان نے بھی یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے خصوصی نشریات ترتیب دیں جس کا مقصد بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرنا تھا۔ ریاستی نشریاتی مزید پڑھیں

سیکرٹری اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی منظور احمد اور ڈپٹی کمشنر گوادر عزت نزیر بلوچ کے زیر صدارت شہری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس منعقد ہوا

گوادر 06فروری2023: سیکرٹری اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی منظور احمد اور ڈپٹی کمشنر گوادر عزت نزیر بلوچ کے زیر صدارت شہری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ضلع گوادر کے مختلف منصوبوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اجلاس میں شہری منصوبہ بندی کے تحت پسنی اور جیوانی کے ماسٹر پلان کا مزید پڑھیں