سیالکوٹ میں بزنس فیسلیٹیش سنٹر آپریشنل کا افتتاح لاہورونڈوآپریشن کے تحت سیالکوٹ میں پنجاب کا دوسرا سٹیٹ آف آرٹ بزنس فیسلیٹیشن سینٹر آپریشنل کر دیا گیا۔

وزیراعلی محسن نقوی نے سیالکوٹ کے انوار کلب میں بزنس فیسلیٹیش سینٹر کا افتتاح کیا اور کاروباری شخصیات میں این او سی کے سرٹیفکیٹ تقسیم کئے۔ وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے قائم بزنس فیسیلیٹیش سنٹر کا دورہ کیا اور ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے قائم برق رفتار مزید پڑھیں

مکتوبات عبد الحق بنام ڈاکٹر اقبال شیدائی

مکتوبات عبد الحق بنام ڈاکٹر اقبال شیدائی انجمن ترقی اردو پاکستان اردو روڈ کراچی 17 نومبر 1959 ۔ شفیق مکرم آپ کے سارے خطوط ملے اور وہ خطوط بھی جن کی گم شدگی کے تصور سے آپ بہت پریشان ھیں مکرر نہیں سرکرر عرض ھے کہ آپ کے سارے خطوط محفوظ ہیں جن میں مولانا مزید پڑھیں

یہ ہے ڈبل ڈائمنڈ کراسنگ۔ یہ پورے ایشیا میں صرف دو جگہ پائی جاتی ہے۔ اس تصویر میں اپ کو بھارت کے شہر ناگپور کی ڈبل ڈائمنڈ کراسنگ کو دکھایا گیا ہے۔

رپورٹ (محمد عمر فاروق خان) یہ ہے ڈبل ڈائمنڈ کراسنگ۔ یہ پورے ایشیا میں صرف دو جگہ پائی جاتی ہے۔ اس تصویر میں اپ کو بھارت کے شہر ناگپور کی ڈبل ڈائمنڈ کراسنگ کو دکھایا گیا ہے۔ جبکہ ایک پاکستان کے میں روہڑی میں موجود ہے۔ جب دو لائن اپس میں ایک دوسرے کو اس مزید پڑھیں

کراچی میں پولیس کا ایک اور مبینہ جعلی مقابلہ، نوجوان کو گھر سے اغوا کرنے کے بعد ہاف فرائی کر دیا۔ اہل خانہ سمیت سرائیکی برادری کی بڑی تعداد کا کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرہ، وزیراعلی سندھ، آئی جی پولیس اور ایڈیشنل آئی جی سے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی کریں۔

تفصیلات کے مطابق مظاہرین نے پولیس کے خلاف احتجاجی بینرز اٹھا رکھے تھے اور نعرے بازی کر رہے تھے۔ زخمی نوجوان کے بزرگ والد اور دیگر رشتہ داران نے بتایا کہ نوجوان محمد عامر ولد غلام نازک دکان پر اسکریپ کا کام کرتا ہے اور رزق حلال کماتا ہے۔ 10 جنوری کو پانچ بجے شام مزید پڑھیں

سرائیکی ویمن ایسوسی ایشن کی جانب سے طالب علموں میں گرم کپڑے تقسیم چیئرپرسن کرم اختر گرم جیکٹس، ٹوپے، جرابیں لے کر گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول پہنچ گئیں کرم اختر، اختر شاہین رند، عبداللطیف رند، پرنسپل و دیگر مہمانوں نے کپڑے تقسیم کیے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں سردی بڑھنے کے باعث اسکول جانے والے بچوں کی مشکلات بھی بڑھ گئی ہیں۔ بچوں کو سردی سے بچانے کے لیے سرائیکی ویمن ایسوسی ایشن کی جانب سے منگھو پیر نورانی ہوٹل کے سرکاری اسکول میں جیکٹس، ٹوپے، جرابیں تقسیم کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق منگھو پیر کے علاقے نورانی مزید پڑھیں