مکتوبات عبد الحق بنام ڈاکٹر اقبال شیدائی

مکتوبات عبد الحق بنام ڈاکٹر اقبال شیدائی انجمن ترقی اردو پاکستان اردو روڈ کراچی 17 نومبر 1959 ۔ شفیق مکرم آپ کے سارے خطوط ملے اور وہ خطوط بھی جن کی گم شدگی کے تصور سے آپ بہت پریشان ھیں مکرر نہیں سرکرر عرض ھے کہ آپ کے سارے خطوط محفوظ ہیں جن میں مولانا مزید پڑھیں

یہ ہے ڈبل ڈائمنڈ کراسنگ۔ یہ پورے ایشیا میں صرف دو جگہ پائی جاتی ہے۔ اس تصویر میں اپ کو بھارت کے شہر ناگپور کی ڈبل ڈائمنڈ کراسنگ کو دکھایا گیا ہے۔

رپورٹ (محمد عمر فاروق خان) یہ ہے ڈبل ڈائمنڈ کراسنگ۔ یہ پورے ایشیا میں صرف دو جگہ پائی جاتی ہے۔ اس تصویر میں اپ کو بھارت کے شہر ناگپور کی ڈبل ڈائمنڈ کراسنگ کو دکھایا گیا ہے۔ جبکہ ایک پاکستان کے میں روہڑی میں موجود ہے۔ جب دو لائن اپس میں ایک دوسرے کو اس مزید پڑھیں

کراچی میں پولیس کا ایک اور مبینہ جعلی مقابلہ، نوجوان کو گھر سے اغوا کرنے کے بعد ہاف فرائی کر دیا۔ اہل خانہ سمیت سرائیکی برادری کی بڑی تعداد کا کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرہ، وزیراعلی سندھ، آئی جی پولیس اور ایڈیشنل آئی جی سے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی کریں۔

تفصیلات کے مطابق مظاہرین نے پولیس کے خلاف احتجاجی بینرز اٹھا رکھے تھے اور نعرے بازی کر رہے تھے۔ زخمی نوجوان کے بزرگ والد اور دیگر رشتہ داران نے بتایا کہ نوجوان محمد عامر ولد غلام نازک دکان پر اسکریپ کا کام کرتا ہے اور رزق حلال کماتا ہے۔ 10 جنوری کو پانچ بجے شام مزید پڑھیں

سرائیکی ویمن ایسوسی ایشن کی جانب سے طالب علموں میں گرم کپڑے تقسیم چیئرپرسن کرم اختر گرم جیکٹس، ٹوپے، جرابیں لے کر گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول پہنچ گئیں کرم اختر، اختر شاہین رند، عبداللطیف رند، پرنسپل و دیگر مہمانوں نے کپڑے تقسیم کیے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں سردی بڑھنے کے باعث اسکول جانے والے بچوں کی مشکلات بھی بڑھ گئی ہیں۔ بچوں کو سردی سے بچانے کے لیے سرائیکی ویمن ایسوسی ایشن کی جانب سے منگھو پیر نورانی ہوٹل کے سرکاری اسکول میں جیکٹس، ٹوپے، جرابیں تقسیم کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق منگھو پیر کے علاقے نورانی مزید پڑھیں

تقریب ولیمہ بسلسلہ شادی خانہ آبادی

تقریب ولیمہ بسلسلہ شادی خانہ آبادی کراچی( ) چیئرمین یونائیٹڈ مسلم فورم آصف رضا قادری کی مقامی بینکیوٹ میں رہنما پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کی صدر (لیڈز ونگ)زاہدہ بھنڈ کے صاحبزادے مقدس بھنڈ کی شادی خانہ آبادی کے سلسلے میں منعقدہ تقریب ولیمہ میں وفد کے ہمراہ شرکت،اس موقع پر سینئر رہنما مسلم لیگ مزید پڑھیں