
نجی ٹی وی چینل کے اینکر مرید عباس قتل کیس میں پولیس نے چالان جمع کرانے کے لیے عدالت سے مزید مہلت طلب کر لی ۔ عدالت نے پولیس کو مریدوں اس قتل کیس کا چالان سات روز کے اندر جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ [embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=we9Cr2qXHxo[/embedyt]