
لاہور کی صحت اور تعلیم کا اخبارنامہ ========================== لاہور ( ) یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور کے زیر اہتمام کیمسٹری کے شعبہ میں ”نئے رجحانات اور تحقیق“ کے موضوع پر دوسری تین روزہ عالمی کانفرنس (ہائبرڈ) کا گزشتہ روز اختتام ہو گیا۔ کانفرنس میں پاکستان، امریکا، نیدر لینڈ، فرانس، ملائیشیا، چین، برطانیہ، بلغاریہ، آسٹریلیا، ایران، ترکی، مزید پڑھیں