
۔ صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات اور پارلیمانی امور مکیش کمار چاولہ نے محکمہ ایکسائز لاڑکانہ کے دفتر میں ضمنی انتخابات کے لئے لائے گئے پاکستان پیپلز پارٹی کے جھنڈوں کی موجودگی کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ڈائریکٹر ایکسائز کو انکوائری کا حکم دیتے ہوئے فوری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں