پاکستان بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ہمارا قائد تقریبات کا آغاز

پاکستان بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ہمارا قائد تقریبات کا آغاز۔اس سلسلے میں تقریبات 21 دسمبر سے 26 دسمبر تک منعقد کی جارہی ہیں جن کا بنیادی مقصد بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر ان کی خدمات کو یاد کرنا اور ان کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے یاد مزید پڑھیں