ایڈز سے متاثر موت کے فرشتے اور حکومتی بے حسی

حکومت اور اپوزیشن اپنے اپنے مفادات کی جنگ میں مست ہیں ۔حکومت بجٹ منظور کروانے ، اپوزیشن بجٹ نامنظور اور اپنے اسیر قائدین کو چھڑانے میں لگی ہے ۔لیکن بدقسمت عوام دو وقت کی روٹی اور بیماری کے مسائل سے ایسا نمرد آزما ہے کہ انہیں کسی چیز کا ہوش نہیں ہے ۔ملک بھر میں مزید پڑھیں