
مدار عرفان مصطفٰی صحرائی پاکستان میں حکمران ڈکٹیٹرہو یا جمہوری قیادت،عوام سے ایک جیسا سلوک کیا گیا ہے۔ان کی جانب سے عوام کو اداروںکی مضبوطی،صحت،تعلیمی سہولیات کی فراہمی کو مشن بتایا گیا۔کسی نے روٹی،کپڑا اور مکان کاجھانسا دیاتو کسی نے عوام کو حقوق ان کی دہلیز پر پہنچانے کا دعویٰ کیا۔کیوں کہ ہم من حیث مزید پڑھیں