پاک بحریہ کی امدادی ٹیموں کا کیٹی بندر اور شاہ بندر کے نواحی علاقوں میں ریسکیو آپریشن۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کی امدادی ٹیموں کا کیٹی بندر اور شاہ بندر کے نواحی علاقوں میں ریسکیو آپریشن۔ ترجمان پاک بحریہ ریسکیو آپریشن کے دوران حالیہ سمندری طوفان سے متاثرہ علاقے میں لوگوں کو معاونت فراہم کی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ سمندری طوفان کیار کے باعث سطح سمندر بلند ہونے سے اس علاقے میں تین سو مزید پڑھیں

طوفان کے خطرے کے پیش نظر سمندر میں نہانے پر پابندی عائد

طوفان کے خطرے کے پیش نظر سمندر میں نہانے پر پابندی عائد سمندر میں نہانے پر پابندی 5 نومبر تک لگائی گئی ہے، محکمہ داخلہ سندھ کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے آج سے 5 نومبر تک سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کردی۔ صوبائی حکومت نے سمندری طوفان کے خطرے مزید پڑھیں

میئر کراچی وسیم اختر اوروائس میئر چنگ ڈاﺅ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر گورنرہاﺅس میں دستخط چنگ ڈاﺅ کی چائنا کی صنعت میں خصوصی حیثیت ہے ، گورنرسندھ کی میڈیا سے گفتگو

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے چائنا کے شہر چنگ ڈاﺅ کے وائس ایگزیکٹیو میئر Xue Qingguo کی گورنرہاﺅس میں ملاقات ۔ ملاقات میں تجارت ، سرمایہ کاری سمیت دیگر دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پر میئر کراچی وسیم اختر اور وائس میئر Xue Qingguo کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں مزار قائد کو گلابی روشنیوں سے کیوں جگایا گیا ؟

شہریوں کی بڑی تعداد اس بات پر حیران تھی کہ قائداعظم کا مقبرہ اچانک گلابی روشنیوں میں کیسے نہلا گیا ۔گلابی روشنیوں سے پیدا ہونے والے دلفریب منظر کو دیکھ کر شہری خوشگوار حیرت کا شکار تھے ۔کیا آپ کو پتا ہے کہ ایسا کیوں کیا گیا تھا ۔اگر آپ نہیں جانتے تو ہیں ہم مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی طرف سے پورے پاکستان کے ہندو برادری کو دیوالی مبارک

کراچی / وزیراعلیٰ سندھ/ دیوالی مبارک / 27 اکتوبر 2019ء * وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی طرف سے پورے پاکستان کے ہندو برادری کو دیوالی مبارک * آپکے دیئوں کی روشنی نے امن، محبت اور بھائی چارے کی شکل میں پورے ملک خاص طور پر سندھ کو روشن کر دیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں