لیاقت آباد سندھی ہوٹل میں نوجوانوں نے لوٹ مار کی کوشش ناکام بنا ڈالی

لیاقت آباد سندھی ہوٹل میں نوجوانوں نے لوٹ مار کی کوشش ناکام بنا ڈالی نہتے ملزم کا نوجوان کو لوٹنا مہنگا پڑھ گیا لوٹ مار کی ناکام واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی فوٹیج میں ملزم کو نوجوان سے موبائل فون چھنتے دیکھا جاسکتا ہے موبائل فون چھینتے ہی نوجوان مزید پڑھیں

نیب نے سابق صوبائی وزیر بلدیات جام خان شورو سمیت 14 ملزمان کے خلاف ریفرنس تیار کرلیا

سرکاری اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ اور غیر قانونی اثاثے بنانے کا الزام نیب نے سابق صوبائی وزیر بلدیات جام خان شورو سمیت 14 ملزمان کے خلاف ریفرنس تیار کرلیا دیگر ملزمان میں جام خان شورو کے فرنٹ مین محمد بچل، اصغر میمن، محمد حسین، امتیاز علی شامل شاہنواز سومرو، فدا حسین، سبحان علی، عبدالمالک مزید پڑھیں

ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد)کے چیئرمین محسن شیخانی نے کہا ہے کہ سندھ بلڈنگز کنٹرول اتھارٹی کے قوانین پر عمل درآمد نہ ہونے کے باعث سندھ میں غیر قانونی طور پر ہونے والی تعمیرات سے لاکھوں افراد کی زندگیوں کو خطرات

کراچی 05 نومبر2019: ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد)کے چیئرمین محسن شیخانی نے کہا ہے کہ سندھ بلڈنگز کنٹرول اتھارٹی کے قوانین پر عمل درآمد نہ ہونے کے باعث سندھ میں غیر قانونی طور پر ہونے والی تعمیرات سے لاکھوں افراد کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔چیئرمین آباد نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد مزید پڑھیں

کراچی میں جعلی اسناد بنانے والے گروہ کے خلاف پولیس کی بڑی کارروائی

کراچی میں جعلی اسناد بنانے والے گروہ کے خلاف پولیس کی بڑی کارروائی،پانچ کارندے گرفتار،جعلی تعلیمی اسناد، نجی بینکوں کے جعلی پے گذری پولیس کی پی اینڈ ٹی کالونی میں کارروائی،جعلی اسناد بنانے والے گروہ کے پانچ کارندے دھر لئے۔آرڈر،مختلف ممالک کی جعلی ٹکٹیں اور مہر شدہ ملزمان کے قبضے سے جعلی تعلیمی اسناد،نجی بینکوں مزید پڑھیں

کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 172 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے۔ترجمان انسداد ڈینگی پروگرام

کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 172 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے۔ترجمان انسداد ڈینگی پروگرام کراچی:شہر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 9148 تک جا پہنچی ہے ۔ترجمان کراچی: صوبے کے دیگر اضلاع کی متاثرہ افراد کی تعداد 602 تک جا پہنچی ہے ۔ترجمان کراچی:شہر میں رواں سال ڈینگی سے ہلاک افراد مزید پڑھیں