اسکول مسجد اور چڑیا گھر کی سہولتوں سے آراستہ مدینہ سٹی ہاؤسنگ اسکیم … ایک منفرد پروجیکٹ

سوپر ہائی وے (M-9) پر ڈی ایچ اے سٹی اور اے ایس ایف سٹی کے قریب عالمی معیار کی گورنمنٹ کے ساتھ مدینہ سٹی ہاؤسنگ اسکیم پر کام تیزی سے جاری ہے جہاں 80سے 200 مربع گز کے رہائشی پلاٹس اور 60 سے 120 مرغی کمرشل پلاٹس پیش کیے گئے ہیں ۔ چیئرمین مدینہ سٹی مزید پڑھیں

جدید طبی سہولتوں سے آراستہ اسپتال تعمیر کرنے والا پہلا رہائشی پروجیکٹ … علیزے گارڈن

کسی بھی علاقے کے رہنے والوں کے لیے طبی سہولتوں کا دستیاب ہونا لازمی ہے لیکن کراچی سمیت مختلف شہروں کے اکثر پروجیکٹس میں طبی سہولتوں کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے یا نہیں اتنی اہمیت نہیں دی جاتی جتنا اس کی ضرورت ہے ۔فرنٹ لائن بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کو یہ کریڈٹ جاتا ہے مزید پڑھیں