
درخواست برائے نشر خبر و ٹکرز وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ کا لوڈشیڈنگ اور اوور بلنگ پر سخت نوٹس نیپرا اور ایم ڈی کے الیکٹرک سے رابطہ وفاق کی نااہلی کی سزا عوام کو بھگتنا پڑ رہی ہے وزیر توانائی سندھ فرننس آئل اور گیس کی کمی کا ذمہ دار کون ہے تحقیقات کرائی مزید پڑھیں