نارتھ کراچی ٹاؤن شپ، نصف صدی کا قصہ … تحریر: شاہ ولی اللہ

 کراچی میں 1960 تک بھارت سے مہاجرین کی آمد کا سلسلہ  جاری تھا اور آبادی میں اضافے کے تناسب سے بستیاں سکڑتی جا رہی تھیں اس صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے شہر میں مختلف بستیاں آباد کرنے کا کام شروع ہوگیا تھا ایسی ہی ایک بستی شمالی ناظم آباد سے ملحقہ بنائی گئی تھی مزید پڑھیں