
کراچی (نامہ نگار خصوصی ) سندھ اسمبلی نے بدھ کو آئندہ مالی سال کے صوبائی بجٹ کی منظوری دیدی،اپوزیشن کی بھرپورمخالفت اور احتجاج کے باوجود ایوان نے حکومت سندھ کی جانب سے پیش کردہ 11 کھرب 86 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کے 159 مطالبات زر کو بھی منظورکرلیا اور اپوزیشن کی 543 کٹوتی مزید پڑھیں