
6 سرکاری اسپتالوں کو 500 آئی سی یو اور ایچ ڈی یو بسترے فراہم کئے گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ کوویڈ 19 کے 2428 نئے کیسز کی تشخیص، مزید 17 مریض جان بحق ہوگئے، سید مراد علی شاہ کراچی (12 جون): کورونا وائرس کے 11356 ٹیسٹوں کے نتیجے میں 2428 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 17 مزید پڑھیں