سعودی عرب نے تیسری خاتون سفیر مقرر کر دی

سعودی عرب کی خاتون سفیر ایناس الشہوان نے جمعرات کو یورپی ملکوں سوئیڈن اور آئس لینڈ میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان عبدالعزیز کے سامنے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ ایناس الشہوان تیسری خاتون ہیں جنہیں سعودی عرب کی بطور سفیر نمائندگی کا اعزاز حاصل ہو رہا ہے۔ اس سے قبل شہزادی ریما بنت بدر مزید پڑھیں

فرزانہ راجہ کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنیکا حکم

احتساب عدالت نے سابق چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام فرزانہ راجہ کی عدالتی حاضری سے استشنی کی درخواست مسترد کردی۔ عدالت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کرپشن ریفرنس میں فرزانہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم دیا۔ https://jang.com.pk/news/915709?_ga=2.38812323.1812610068.1619070222-2136473257.1619070222

بیٹی کی عصمت دری پر باپ کا خوفناک بدلہ

بیٹی کی عصمت دری پر باپ کا خوفناک بدلہ، متاثرہ لڑکی کے باپ نے ملزم کے پورے خاندان کو ذبح کر ڈالا، قتل ہونے والوں میں 6 ماہ کا بچہ بھی شامل۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کیلئے دنیا کے سب سے غیر محفوظ اور خطرناک ترین ملک بھارت میں ایک لڑکی کو جنسی زیادتی کا مزید پڑھیں

نرسنگ اکیڈمی کی آڑ میں طالبات سے زیادتی کا انکشاف

میر ہزار خان کے نواحی علاقے ہیڈ بکائنی میں نرسنگ اکیڈمی کی آڑ میں طالبات سے زیادتی کا انکشاف،ایک طالبہ کو برہنہ ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کرکے کئی بار زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ نرسنگ اکیڈمی میں میٹرک پاس طالبات کو لیڈی ڈاکٹر بنانے کا جھانسہ دیکر لایا جاتا مزید پڑھیں

ملک میں پہلی مرتبہ کوئی ہندو خاتون ڈی ایس پی کے عہدے تک پہنچنے میں کامیاب

ملک میں پہلی مرتبہ کوئی ہندو خاتون ڈی ایس پی کے عہدے تک پہنچنے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے پسماندہ ضلع جیکب آباد سے تعلق رکھنے والی ایک ہونہار ہندو لڑکی نے محنت کے ذریعے اعلیٰ سرکاری عہدے تک پہنچ کر ملک بھر کی خواتین کیلئے بہترین مثال قائم کی ہے۔ تایا گیا مزید پڑھیں