عاصمہ اسماعیل بٹ کو بورڈ آف مینجمنٹ پنجاب کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی کا ممبر نامزد کردیا گیا۔ ان کی نامزدگی کی سفارش پنجاب کونسل آف دی آرٹس ہیڈ آفس لاہور کی جانب کی گئی تھی جس پر ڈائریکٹر پنجاب کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی وقار احمد نے ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے

لاہور(جنرل رپورٹر)عاصمہ اسماعیل بٹ کو بورڈ آف مینجمنٹ پنجاب کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی کا ممبر نامزد کردیا گیا۔ ان کی نامزدگی کی سفارش پنجاب کونسل آف دی آرٹس ہیڈ آفس لاہور کی جانب کی گئی تھی جس پر ڈائریکٹر پنجاب کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی وقار احمد نے ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ کو امریکی جیل میں دو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔وکیل

بگرام جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ کو کم از کم دو مرتبہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔تفصیلات کے مطابق یہ انکشاف عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو سٹافورڈ نے کیا ہے جن کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان ڈاکٹر عافیہ پر جنسی زیادتی کے واقعات سے آگاہ ہے۔ڈاکٹر عافیہ کے وکیل کلائیو سٹافورڈ سمتھ نے مزید پڑھیں

بلوچستان کی ڈاکٹر عالیہ حیدر نے کوپ 28 میں فرنٹ لائن کلائمیٹ ہیلتھ ایوارڈ جیت لیا۔

دبئی ایکسپو . بلوچستان کی ڈاکٹر عالیہ حیدر نے فرنٹ لائن کلائمیٹ ہیلتھ ایوارڈ جیت لیا۔ ڈاکٹر عالیہ نے 2022 میں سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس لگائے، سیلاب متاثرین کو مفت طبی سہولتیں فراہم کیں، ڈاکٹر عالیہ کو ایوارڈ ان کی خدمات کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔ڈاکٹر عالیہ مزید پڑھیں

عمران خان سےدوستی پلس تھی،کتاب میں جو لکھا ثبوت موجودہیں،ہاجرہ پانیزئی

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی اداکارہ حاجرہ پانیزئی نے عمران خان پر لکھی گئی اپنی کتاب سے متعلق قیاس آرائیوں پر وضاحت پیش کردی۔ حاجرہ پانیزئی کی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سے متعلق 2014 میں لکھی گئی اس کتاب کا اوریجنل ورژن گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں لانچ کیا تھا۔ کتاب ’Where the opium مزید پڑھیں

نكاح خواں، گواہوں كے بیانات نے ثابت كردیا كہ پیرمرشد كے رشتے كو بدنام كیا گیا

استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نكاح خواں اور گواہوں كے بیانات نے ثابت كردیا كہ پیرمرشد كے رشتے كو بدنام كیا گیا، عمران خان کے اس عمل سے پوری قوم كا سر شرم سے جھک گیا۔ انہوں نے ایکس پر اپنے ردعمل میں کہا کہ مزید پڑھیں