روزہ ڈھال ہے جس کے ذریعے انسان ضبط نفس اور تحمل کا عادی ہوجاتا ہے

لاہور()مذہبی اسکالر خالدہ جمیل چوہدری نے فلسفہ روزہ پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپﷺنے فرمایا روزہ ڈھال ہے جس کے ذریعے انسان ضبط نفس اور تحمل کا عادی ہوجاتا ہے،انسان روزے کے ذریعے اپنے طبعی تقاضوں کی اصلاح کرلیتا ہے اخلاقیات اور روحانیت کی جھلک اس میں نظر آتی ہے جس کے باعث مزید پڑھیں

خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد کا مقابلہ صرف اسی صورت میں کیا جا سکتا ہے جب تمام سطحوں پر کام کر کےکمیونٹی کی خواتین کوان کے بنیادی حقوق کے بارے میں اگاہی فراہم کرکے انہیں مددگار اداروں سے جوڑ دیا جائے

کراچی (رپورٹر)خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد کا مقابلہ صرف اسی صورت میں کیا جا سکتا ہے جب تمام سطحوں پر کام کر کےکمیونٹی کی خواتین کوان کے بنیادی حقوق کے بارے میں اگاہی فراہم کرکے انہیں مددگار اداروں سے جوڑ دیا جائے وومن ڈیولپمینٹ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام گریکس ماریپور میں فافین ٹی ڈی مزید پڑھیں

٭گورنرسندھ کا خواتین کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب

کراچی ( مارچ14 ) ٭گورنرسندھ کا خواتین کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب ٭خواتین ہمارے معاشرہ کا اہم حصہ ہیں ۔ گورنرسندھ ٭پاکستانی خواتین انتہائی باصلاحیت ہیں ۔ گورنرسندھ ٭اعلیٰ تعلیم یافتہ خواتین قیمتی اثاثہ ہیں ۔ گورنرسندھ ٭خواتین کی شمولیت کے بغیر قومی ترقی کا خواب ممکن نہیں ۔ گورنرسندھ مزید پڑھیں

8 مارچ ، خواتین کا دن

ڈاکٹر توصیف احمد خان =================== خواتین مردوں کے شانہ بشانہ زندگی کی دوڑ میں شامل ہو کر غربت و افلاس کا خاتمہ کرسکتی ہیں۔ خواتین کی مردوں کے ساتھ برابری کی حیثیت کے لیے جدوجہد کی ایک طویل تاریخ ہے۔ 8 مارچ کا دن پوری دنیا میں خواتین کے عالمی دن کے طور پر منایا مزید پڑھیں

خواتین کے عالمی دن پر پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں تقریب

شارجہ (رپورٹ: اعجاز کھوکھر) پاکستان سوشل سینئر شارجہ میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا. پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا ۔ صارم رسول نے تلاوت قرآن پاک کا شرف حاصل کیا۔ اسٹیج سیکرٹری کے فرائض صائمہ نقوی نے انجام دیئے۔ ماجدہ خانم مزید پڑھیں