بھوت سے شادی کرنے والی خاتون نے شوہر سے تنگ ہو کر طلاق کا مطالبہ کر دیا۔-38 سالہ راکر بروکارڈ کا دعویٰ ہے کہ اس کا شوہر اس کی زندگی کو جہنم بنا رہا ہے۔

برطانیہ میں بھوت سے شادی کرنے والی خاتون نے شوہر سے تنگ ہو کر طلاق کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آکسفورڈ شہر سے تعلق رکھنے والی 38 سالہ راکر بروکارڈ کا دعویٰ ہے کہ اس کا شوہر اس کی زندگی کو جہنم بنا رہا ہے۔ خاتون نے ایڈورڈو نای بھوت سے مزید پڑھیں

محکمہ بہبود پنجاب کی صوبے بھر میں “متوازن خاندان خوشحال پاکستان” مہم کامیابی سے جاری

لاہور 11 اپریل۔۔۔۔محکمہ بہبودِ آبادی پنجاب کی جانب سے “متوازن خاندان خوشحال پاکستان” کے پیغام کو عام کرنے کے لئے صوبے بھر میں آگہی مہم کا کامیابی سے جاری ہے۔ اس آگہی مہم کا بنیادی مقصد فیملی پلاننگ کے حوالے سے عوامی شعور بیدار کرنے کے ساتھ ساتھ رویوں میں تبدیلی اہم جز ہے۔ محکمہ مزید پڑھیں

خواتین میں چھاتی کا سرطان صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کا بڑھتا ہوا سنجیدہ مسئلہ ہے،

لاہور(جنرل رپورٹر) خواتین میں چھاتی کا سرطان صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کا بڑھتا ہوا سنجیدہ مسئلہ ہے،بین الاقوامی سیاحت کے ذریعے بریسٹ کینسر کے بارے میں آگہی اور شعور بیدار کرنا انتہائی خوش آئند امر ہے۔برطانیہ سے آنے والے کارواں کے پلیٹ فارم سے اس عظیم مقصد کیلئے فنڈ ریزنگ بلا شبہ مزید پڑھیں

عورت کا سب سے مقدس روپ ماں ہے،عامرسجاد آسٹریلین کونسپٹ نےخواتین کوسماج میں مضبوط بنایا،کوکب اقبال،اختیاربیگ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آسٹریلین کونسپٹ انفرٹیلٹی میڈیکل سنٹرکے سی ای او سید عامر سجاد نے کہا ہے کہ عورت کا ہرروپ خوب صورت ہے چاہے وہ ماں،بہن،بیٹی اور بیوی کا ہی کیوں نہ ہو۔لیکن سب سے مقدس رشتہ اور رتبہ ماں کا ہے۔انھوں نے یہ بات یوم خواتین کے حوالے سے آسٹریلین کونسپٹ انفرٹیلٹی میڈیکل مزید پڑھیں