پنجاب کے تمام اسکول اور کالجز میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ تعلیم نے موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں 22 دسمبر سے 11 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی۔ تمام سرکاری و پرائیویٹ اسکولز 10 مزید پڑھیں

کراچی: 150 سے زائد غیر حاضر اساتذہ برطرف

محکمہ تعلیم سندھ نے مسلسل غیرحاضری پر 150 سے زائد اساتذہ کو برطرف کردیا۔ کراچی میں محکمہ تعلیم میں مسلسل غیرحاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی جاری ہے، 2022 سے 2024 تک غیرحاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کی گئی۔ ڈائریکٹر اسکولز کراچی ارشد بیگ کا کہنا ہے کہ غیرحاضری پر 2 ہزار نئے اساتذہ کو شوکاز مزید پڑھیں

پنجاب کے اسکولوں میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور روبوٹکس کی تعلیم متعارف

پنجاب حکومت نے سرکاری اسکولز کے طلبا کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور روبوٹس کی تعلیم دینے کیلئےجدید لیبز قائم کرنا شروع کردیں۔ لاہور کے سرکاری اسکولز کے طلبا اب صرف نصابی کتب کی تعلیم ہی حاصل نہیں کررہے بلکہ روبوٹس اور مصنوعی ذہانت کی دنیا میں داخل ہوچکے ہیں۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق پائلٹ مزید پڑھیں

سندھ میں غلطیوں کو کم کرنے کے لیے امتحانی نتائج میں ای مارکنگ سسٹم کا آغاز

سندھ حکومت نے امتحانی نتائج کی غلطیوں کو کم کرنے کے لیے ای مارکنگ سسٹم متعارف کروا دیا۔ صوبائی وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز اسماعیل راہو نے انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن (IBCC) اور سندھ بورڈز کمیٹی آف چیئرمین (SBCC) کے اشتراک سے منعقدہ 183ویں 2 روزہ اجلاس کے دوران ای مارکنگ سسٹم کا افتتاح کیا۔ اسماعیل مزید پڑھیں

بلوچستان: نئے سال کے لیے تعلیمی نصاب میں تبدیلی کا فیصلہ

بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے نئے تعلیمی سال کے لئے نصاب کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ جماعت اول سے بارہویں تک ناظرہ قرآنِ مجید اور ترجمہ قرآن مجید کی تعلیم کو باقاعدہ نصاب کا حصہ بنایا جائے گا۔ چھٹی سے آٹھویں جماعت تک کمپیوٹر ایجوکیشن کی نئی کتب ہوگی۔ سوشل میڈیا کے مثبت اور مزید پڑھیں