نور احمد خان اور ایس ایم منیر چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ کو فیڈریشن کی یادگاری شیلڈ پیش کررہے ہیں۔

بلوچستان اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی چیف سیکریٹری بلوچستان سے ملاقات

بلوچستان اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی چیف سیکریٹری بلوچستان سے ملاقات [supsystic-gallery id=143]

کراچی پریس کلب پر آصف علی زرداری کی گرفتاری کے خلاف پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ

[supsystic-gallery id=142]

بیرسٹر صبغت اللہ قادری اور واجد شمس الحسن سمیت دیگر افراد کی لندن میں افطار ڈنر میں شرکت

لندن میں ممتاز آئینی اور قانونی ماہر بیرسٹر صبغت اللہ قادری اور برطانیہ میں پاکستان کے سابق سفیر واجد شمس الحسن ،فیس صدیقی،ثاقب سومرو اور دیگر دوست نے افطار ڈنر میں شرکت کی اور خوشگوار موڈ میں اہم سیاسی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ [supsystic-gallery id=110]

بھارتی الیکشن میں کانگریس کی رہنما پریانکا گاندھی کا اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد ایک انداز

[supsystic-gallery id=109]